English
Abdullah ibn Busr (may Allah be pleased with him) reported: A Bedouin came to the Prophet (ﷺ) and asked, "Who are the best people?" He replied, "Blessed is he whose life is long and deeds are good." The man asked, "O Messenger of Allah, which deeds are best?" He said, "That you depart the world with your tongue moist from the remembrance of Allah."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٣٦ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيُّ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟ فَقَالَ: طُوبَى لِمَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ قَالَ : يَا رَسُوْلَ اللهِ، أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «أَنْ تُفَارِقَ الدُّنْيَا وَلِسَانُكَ رَطْبٌ مِنْ ذِكْرِ اللهِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه، وَقَالَ التَّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيْثُ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3227
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت مبارک میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ کون سا
آدمی سب سے بہتر ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خوش نصیب ہے وہ شخص جس
کی عمر دراز ہو اور اس کے اعمال بھی نیک ہوں (یہ سن کر اس اعرابی نے پھر عرض کیا: یا رسول اللہ)
سب سے افضل عمل کون سا ہے؟ تو حضور نے فرمایا کہ: بہترین عمل یہ ہے کہ تم دنیا سے ایسی حالت
میں رخصت ہو کہ تمہاری زبان اللہ کی یاد میں تر ہو۔
اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3792 (unverified) 78% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.