اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3235
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک
صحابی کو (ان الفاظ سے) دعا کرتے ہوئے سنا:
اے اللہ! میں آپ سے اس بات کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں
آپ یکتا ہیں، بے نیاز ہیں۔ آپ نے کسی کو اولاد نہیں بنایا اور نہ آپ کسی سے پیدا ہوئے اور نہ کوئی
آپ کے ہمسر ہے۔
تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی اس دعاء کو سن کر فرمایا کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے اسم
اعظم کو وسیلہ بنا کر دعاء کی ہے اور جو کوئی اس نام کو وسیلہ بنا کر دعاء کرتا ہو تو دعاء قبول ہوتی ہے۔ اس
کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1493 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3475 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2289 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 2289
Confidence and text similarity are not editorial verification.