English
Abu Sa’id (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Satan said, ‘By Your might, O Lord, I will continue to mislead Your servants as long as their souls remain in their bodies.’ The Lord replied, ‘By My might and majesty, I will continue to forgive them as long as they seek My forgiveness.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۸۷ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ (رضي الله عنه) قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ : «إِنَّ الشَّيْطَانَ قَالَ: وَعِزَّتِكَ يَا رَبِّ، لَا أَبْرَحُ أُغْوِي عِبَادَكَ مَا دَامَتْ أَرْوَاحُهُمْ فِي أَجْسَادِهِمْ، قَالَ الرَّبُّ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي! لَا أَزَالُ أَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَرُونِي. رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3281
ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: شیطان نے (اللہ تعالیٰ سے) عرض کیا: اے میرے رب تیری
عزت کی قسم میں تیرے بندوں کو جب تک ان کی روحیں ان کے جسموں میں رہیں یعنی ان کی زندگی
بھر ان کو گمراہ کرتا رہوں گا۔ (اس کے جواب میں) رب العزّت نے فرمایا: میری عزّت کی قسم!
میرے عظمت و جلال کی قسم اور میرے بلند مرتبہ کی قسم میں ان کو ہمیشہ بخشتا رہوں گا جب تک وہ مجھ
سے مغفرت طلب کرتے رہیں گے۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2344 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 2344
Confidence and text similarity are not editorial verification.