English
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (ﷺ) recited: "He is the One worthy of reverence and the One who forgives." (Al-Muddaththir 74:56) and said: "Your Lord says: ‘I am the One deserving of reverence, so whoever fears Me without associating anything with Me, I am the One who forgives him.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۸۸ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَرَأَ ﴿هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ﴾ (المدثر: (٥٦)) قَالَ: قَالَ رَبُّكُمْ: أَنَا أَهْلُ أَنْ أُتَّقَى، فَمَنْ اتَّقَانِي فَلَمْ يَجْعَلْ مَعِي إِلَهَا، فَأَنَا أَهْلُ أَنْ أَغْفِرَ لَهُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهِ وَالدَّارِميُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3282
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ”هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ
الْمَغْفِرَةِ“ (سورہ مدثر، آیت نمبر:56) (اس کی شانِ قہاری تو یہ ہے کہ بندوں کو اس سے ڈرنا
چاہئے اور اس کی شانِ رحیمی یہ ہے کہ) بندوں کے گناہ معاف فرماتا ہے۔ اس کے بعد حضور صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: میں اس لائق ہوں کہ لوگ مجھ سے ڈریں۔ جو
مجھ سے ڈرے گا میں اس لائق ہوں کہ اس کو بخش دوں۔
اس کی روایت ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3328 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4299 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.