English
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Allah the Exalted raises the rank of a righteous servant in Paradise, and the servant asks, ‘O Lord, how did I attain this?’ Allah replies, ‘Through your child’s seeking forgiveness for you.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٧٩٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْفَعُ الدَّرَجَةَ لِلْعَبْدِ الصَّالِحِ فِي الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، أَنَّى لِي هَذِهِ؟ فَيَقُولُ: بِاسْتِغْفَارِ وَلَدِكَ لَكَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3290
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک اللہ بزرگ اور برتر نیک بندہ کے درجہ کو جنت میں بلند فرماتے
ہیں تو وہ بندہ اللہ تعالیٰ سے عرض کرتا ہے: اے میرے پروردگار! یہ درجہ مجھے کیوں کر ملا تو اللہ تعالیٰ فرمائیں
گے: تیری اولاد کے تیرے لئے استغفار کرنے کی وجہ سے۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2354 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 10610 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 2354
Confidence and text similarity are not editorial verification.