English
Aisha (may Allah be pleased with her) reported that the Prophet (ﷺ) used to say: "O Allah, make me among those who, when they do good, rejoice, and when they do wrong, seek forgiveness."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٨۰۰ - وَعَنْ عَائِشَةَ أ(رضي الله عنها) َنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوْا وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3294
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (یہ دعا بھی فرمایا کرتے تھے):
الٰہی مجھے ان لوگوں میں کر دے کہ وہ جب نیکی کریں تو خوش ہوں اور جب کوئی برائی کریں تو
استغفار کریں۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے اور بیہقی نے بھی دعوات کبیر میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3820 (unverified) 75% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.