Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2810

(اس باب میں گناہوں سے مغفرت مانگنے اور توبہ یعنی گناہوں پر پشیمان ہونے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں گناہوں سے مغفرت مانگنے اور توبہ یعنی گناہوں پر پشیمان ہونے

Zujajat al-Masabih 2810Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3304
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندہ (کے گناہوں) کو بخش دیتا ہے جب تک (بندہ اور اللہ تعالیٰ کے درمیان) حجاب واقع نہ ہو صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجاب کیا ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: (حجاب یہ ہے کہ) آدمی اس حالت میں مرے کہ وہ مشرک تھا۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے اور بیہقی نے اس کی روایت ”كِتَابُ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ“ میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2345 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 2345

Confidence and text similarity are not editorial verification.