Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2811

(اس باب میں گناہوں سے مغفرت مانگنے اور توبہ یعنی گناہوں پر پشیمان ہونے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں گناہوں سے مغفرت مانگنے اور توبہ یعنی گناہوں پر پشیمان ہونے

Zujajat al-Masabih 2811Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3305
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حال میں پیش ہو کہ وہ دنیا میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی چیز کو برابر نہیں قرار دیتا تھا۔ باوجود یہ کہ اس پر پہاڑوں جیسے گناہ تھے۔ اللہ تعالیٰ آخرت میں اس کے گناہوں کو بخش دینگے۔ اس کی روایت بیہقی نے ”كِتَابُ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ“ میں کی ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Al-Ba’th wa An-Nushur]