Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2927

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2927Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3446Noor 3447
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعاء کیا کرتے تھے: ترجمہ: اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں چار چیزوں سے: بے فائدہ علم سے، بے خوف دل سے، نہ سیر ہونے والے نفس سے، نہ سنی جانے والی دعاء سے۔ اس کی روایت امام احمد، اور ابوداود اور ابن ماجہ نے کی ہے۔ اور امام ترمذی نے حضرت عبداللہ بن عمرو سے اور نسائی نے ان دونوں سے روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1548 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 251 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3482 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.