Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2926

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2926Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3445
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ دعاء (بھی) فرمایا کرتے تھے: یا الٰہی! میں (طاعت الٰہی اور عبادت میں) معذوری سے اور سستی سے اور بزدلی سے اور بخل سے اور بڑھاپے (کی سزاع سے) اور عذاب قبر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ یا الٰہی! میرے نفس کو پرہیزگار بنا دے اور تو اس کو پاکی عطا فرما آپ ہی سب میں بہتر پاک کرنے والے ہیں آپ ہی اس کے کارساز اور مالک ہیں۔ یا الٰہی! میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے، اور ایسے دل سے جس میں آپ کا ڈر نہ ہو، اور ایسے نفس سے جس میں سیری نہ ہو اور ایسی دعاء سے جو قبول نہ ہو۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2722 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.