English
Ibn ʿAbbas (may Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "O people! Allah has made Hajj obligatory upon you." Al-Aqraʿ ibn Ḥabis stood and asked: "Every year, O Messenger of Allah?" The Prophet (ﷺ) replied: "If I had said yes, it would have become obligatory, and you would not have been able to do it. Hajj is once; whoever does more, it is voluntary." [Narrated by Aḥmad, An-Nasaʾi, and Ad-Darimi]
Ibn al-Humam noted that Ad-Daraqutni and Al-Hakim also recorded it, with Al-Hakim declaring it ṣahiḥ by the criteria of Al-Bukhari and Muslim. Ash-Shamni added that Abu Dawud and Ibn Majah also narrated it.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٩٥٨ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنهما)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ، فَقَامَ الْأَقْرَعُ بْنُ حَابِسٍ، فَقَالَ: أَفِي كُلِّ عَامٍ يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ قَالَ: «لَوْ قُلْتُ: نَعَمْ، لَوَجَبَتْ، وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَعْمَلُوا بِهَا وَلم تَسْتَطِيعُوْا، وَالْحَجُّ مَرَّةً فَمَنْ زَادَ فَتَطَوُّعُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِميُّ.
قَالَ ابْنُ الْهُمَامِ: وَرَوَاهُ الدَّارَ قُطْنِي فِي سُنَنِهِ وَالْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ»، وَقَالَ: صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ. وَقَالَ الشَّمْنِيُّ: وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3478
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم پر حج فرض کیا ہے یہ سن کر اقرع بن حابس رضی
اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ! کیا ہر سال حج فرض کیا ہے؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا اگر میں ہاں کہہ دوں تو تم پر (ہر سال حج) واجب ہوتا (یعنی اس کا ادا کرنا ہر سال
فرض ہو جاتا) اور (ہر سال) حج واجب ہو جائے تو تم (ہر سال) حج نہیں کر سکتے اور اس کی قدرت
بھی نہیں رکھ سکتے (یاد رکھو!) حج عمر بھر میں (صرف) ایک بار (فرض) ہے اور جو شخص اس سے زیادہ
کرے نفل ہوگا۔ اس کی روایت امام احمد، نسائی اور دارمی نے کی ہے اور ابن ہمام نے کہا ہے کہ اس
کی روایت دارقطنی نے اپنی سنن میں اور حاکم نے مستدرک میں کی ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ یہ
حدیث بخاری اور مسلم کی شرط کے موافق صحیح ہے اور شمنی نے کہا ہے کہ ابوداؤد اور ابن ماجہ نے بھی اس
کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1721 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2620 (unverified) 87% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.