Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 2960

Opening narrations

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2960Volume 2

English

Anas (may Allah be pleased with him) reported regarding Allah’s words "for whoever is able to find thereto a way" (3:97): Someone asked, "O Messenger of Allah, what is 'a way'?" He replied: "Provisions and a mount." [Narrated by Al-Hakim, who declared it ṣahiḥ by the criteria of Al-Bukhari and Muslim, though they did not include it. Hammad ibn Salamah also narrated it via Qatadah from Anas] Other narrations from Ibn ʿUmar, Ibn ʿAbbas, ʿAʾishah, Jabir, ʿAbdullah ibn ʿAmr ibn al-ʿAs, and Ibn Masʿud (may Allah be pleased with them) strengthen this interpretation. ʿIkrimah added: "The 'way' means good health."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٩٦٠ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) فِي قَوْله تَعَالَى: ﴿وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا(آل عمران: (۹۷) قِيلَ : يَا رَسُوْلَ اللهِ ، مَا السَّبِيْلُ؟ قَالَ: «الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ». رَوَاهُ الْحَاكِمُ. وَقَالَ: صَحِيحُ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، وَتَابَعَهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه)ثُمَّ أَخْرَجَهُ كَذَلِكَ، وَقَالَ: صَحِيحُ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَرَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ مِنْ طَرِيقِ أُخْرَى صَحِيْحَةٍ عَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا. وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ عُمَرَوَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَابْنِ مَسْعُودٍ (رضي الله عنهم)مَرْفُوعًا مِنْ طُرُقٍ يُقَوِّيْ بَعْضُهَا بَعْضًا، فَتَصْلُحُ لِلِاحْتِجَاجِ بِهَا، وَلِذَا حَسَّنَهُ التَّرْمِذِيُّ. وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ جَرِيرٍ عَنْ عِكْرَمَةَ أَنَّهُ قَالَ: مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا، السَّبِيلُ الصَّحَةُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3480Noor 3481Noor 3482Noor 3483
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد ”وَلِلّٰهِ عَلَى “ (سورہ آل عمران، ع:10، پ:4، آیت نمبر:97) کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ سبیل سے کیا مراد ہے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ توشہ اور سواری (یعنی آمدورفت، کھانے اور مصارف سفر اور واپسی تک اہل و عیال کا نفقہ۔ (اس کی روایت حاکم نے کی ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط کے موافق صحیح ہے۔ اور ان دونوں حضرات نے اس کی تخریج نہیں کی ہے۔ اور حماد بن سلمہ نے بھی قتادہ کے واسطہ سے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح اس کی تخریج کی ہے اور حماد بن سلمہ نے کہا ہے کہ یہ حدیث مسلم کی شرط کے مطابق صحیح ہے۔ اور سعید بن منصور نے بھی صحیح طُرق سے حسن بصری رضی اللہ عنہ سے مرسلاً روایت کی ہے۔ اور اس بارے میں حضرات ابن عمر ابن عباس، ام المؤمنین عائشہ، جابر، عبداللہ بن عمرو بن العاص اور ابن مسعود رضی اللہ عنہم اجمعین سے مرفوعاً روایتیں ہیں جن سے ایک دوسرے کی تائید ہوتی ہے اور اسی وجہ سے امام ترمذی نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Al-Mustadrak al-Hakim 1613 (unverified) 35% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.