English
Ibn ʿUmar (may Allah be pleased with them) reported that a man asked the Prophet (ﷺ): "O Messenger of Allah, what makes Hajj obligatory?" He replied: "Provisions and a mount."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٩٦١ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا يُوْجِبُ الْحَجَّ؟ قَالَ: «الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3485
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کب فرض ہوتا ہے؟ تو حضور
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زاد اور راحلہ (توشہ اور سواری مہیا ہو تو حج فرض ہوتا ہے)
۔ اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 812 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.