اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3506
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مہمان تین شخص ہیں: (1) جہاد کرنے والا
(2) حج کرنے والا (3) عمرہ ادا کرنے والا۔ اس کی روایت نسائی نے کی ہے اور بیہقی نے بھی اس کی
روایت شعب الایمان میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2625 (unverified) 95% confidence · Validation similarity: 0.612
Confidence and text similarity are not editorial verification.