اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3542
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جب (مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ تشریف لے جاتے اور) ذوالحلیفہ پر (جو اہل مدینہ کی میقات ہے
احرام باندھ کر) دو رکعت سنت احرام ادا فرماتے اور پھر (روانگی کے لئے) مسجد ذوالحلیفہ کے پاس
ناقہ مبارک پر سوار ہو جاتے اور ناقہ مبارک آپ کو لے کر اٹھ جاتی تو ماثورہ تلبیہ پورا پڑھتے اور (اس
تلبیہ کے پڑھنے کے بعد) مزید یہ الفاظ بھی پڑھتے:
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے البتہ حدیث کے الفاظ مسلم کے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1549 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) Statement on "These phrases": This refers to the core Talbiyah. Al-Mirqat clarifies.
Note 2
(2) Statement on "He added": These were supplementary phrases. Al-Mirqat notes.
Note 1
(۱) قوله : بهؤلاء الكلمات : يعني التلبية المشهورة. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲)قوله : ويقول إلخ : أي النبي ﷺ زيادة على التلبية المشهورة. قاله في «المرقاة».