Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3002

Opening narrations

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3002Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3554
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے مطرف رحمہ اللہ سے فرمایا کہ میں تم کو ایک حدیث سناتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ وہ تم کو اس سے فائدہ پہنچائے گا (کہ تم خود اس طرح عمل کرو گے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دو گے وہ حدیث یہ ہے) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) حج اور عمرہ کو جمع فرمایا (یعنی حج قران ادا فرمایا) پھر آپ نے دنیا سے پردہ فرمانے تک اس سے کسی کو نہیں روکا اور قرآن میں بھی اس کی حرمت نازل نہیں ہوئی (یعنی حج قران کا حکم آخر تک باقی رہا)۔ اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1226b (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.451

Confidence and text similarity are not editorial verification.