English
Mujahid narrated: Ibn ‘Umar (may Allah be pleased with them) was asked, “How many times did the Messenger of Allah (ﷺ) perform ‘Umrah?” He replied, “Twice.” ‘A’ishah (may Allah be pleased with her) said, “Ibn ‘Umar knows that the Messenger of Allah (ﷺ) performed ‘Umrah three times apart from the one combined with his Hajj.” [Narrated by Abu Dawud]
A similar narration is recorded by Bukhari and ‘Abd al-Razzaq. Al-Jawhar al-Naqi states: “The chain of Abu Dawud’s hadith is authentic and meets Bukhari’s standards.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٠٥ - وَعَنْ مُجَاهِدٍ سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ (رضي الله عنهما)كَمْ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللهِ ؟ فَقَالَ: مَرَّتَيْنِ. فَقَالَتْ عَائِشَةُ: لَقَدْ عَلِمَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ اعْتَمَرَ ثَلَاثًا سِوَى الَّتِي قَرَنَهَا بِحَجَّتِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
وَرَوَى1 الْبُخَارِيُّ وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ نَحْوَهُ، وَقَالَ فِي الْجَوْهَرِ النَّقِيِّ»: إِسْنَادُ حَدِيْثِ أَبِي دَاوُدَ صَحِيحٌ جَلِيلٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3557
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا
گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے تو انھوں نے جواب دیا کہ (رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) دو عمرے ادا فرمائے ہیں تو (یہ سن کر) ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی
اللہ عنہا نے فرمایا کہ ابن عمر خوب جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین عمرے (حج
سے پہلے) ادا فرمائے ہیں اور (چوتھا) عمرہ وہ ہے جس کو آپ نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) حج کے
ساتھ ملا کر (قران کی نیت سے) ادا فرمایا (اس طرح جملہ چار عمرے ہوئے) اس کی روایت ابوداؤد
نے کی ہے۔ اور بخاری اور عبدالرزاق نے بھی اسی طرح روایت کی ہے اور ابوالجوھر لفتی میں کہا ہے کہ
ابوداؤد کی حدیث کی سند صحیح ہے اور اعلیٰ معیار کی ہے اور بخاری کی شرط کے مطابق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1992 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “Bukhari and ‘Abd al-Razzaq narrated similarly.” Shaykh Ibn al-Humam said: “With these numerous narrations, there remains no doubt regarding the preference for Qiran.”
Note 1
(۱) قوله: روى البخاري وعبد الرزاق نحوه قال الشيخ ابن الهمام: فهؤلاء جماعة من ذكرنا فلم تبق شبهة من جهة النظر في تقديم القرآن.
Note 1
(اس حدیث سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قران کی نیت سے حج ادا فرمایا تھا)۔