English
Mu‘adh (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Wretched is the servant who hoards; if Allah lowers prices, he is saddened, and if Allah raises them, he rejoices.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٢٢ - وَعَنْ مُعَادٍ (رضي الله عنه)قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ: «بِئْسَ الْعَبْدُ الْمُحْتَكِرُ إِنْ أَرْخَصَ اللهُ الْأَسْعَارَ حَزِنَ، وَإِنْ أَغْلاهَا اللهُ فَرِحَ . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ» وَرَزِينُ فِي كِتَابِهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3972
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ وہ بندہ بہت ہی برا ہے جو غلہ کو گرانی کے خیال سے روک
رکھے کہ اگر اللہ تعالیٰ (اپنے فضل سے غلہ بکثرت پیدا فرما کر غلہ کے) نرخوں کو سستا فرما دیتے ہیں تو
(نفع خوری کا موقع نہ ملنے سے) ایسا شخص رنجیدہ ہو جاتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ (بندوں کی نافرمانی
سے غلہ کی پیداوار کم کر دیں اور اس طرح) نرخوں کو گراں فرما دیں (چونکہ ایسے شخص کو نفع خوری کے
مواقع مل جاتے ہیں) تو اور وہ خوش ہو جاتا ہے۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے اور رزین نے اپنی کتاب میں اس کی
روایت کی ہے۔