معمر رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص غلہ کو گراں بیچنے کے خیال سے روک رکھے وہ گنہگار ہے۔ اس کی
روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 1605b (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
Whoever hoards is a sinner
(1) The statement: “Whoever hoards is a sinner”: There are hadiths in this chapter that support each other. The apparent meaning of the hadiths suggests that hoarding is prohibited, without distinction between human or animal sustenance. In An-Nihayah, regarding “Whoever hoards food”: It means he buys and holds it to reduce supply and raise prices. The hadiths prohibiting hoarding are both general and specific to food. For hadiths of this style, the majority hold that the general is not restricted by the specific, implying the general applies generally and is not limited to sustenance. However, the majority agree that prohibited hoarding pertains to human and animal sustenance. This is summarized from Nail Al-Awtar and Subul As-Salam. For this reason, it is stated in Ad-Durr Al-Mukhtar: Hoarding human sustenance like figs, grapes, or almonds, or animal sustenance like straw, is disliked in a place where it harms people, based on the hadith: “The importer is provided for, and the hoarder is cursed.” If it does not harm, it is not disliked. In Radd Al-Muhtar, it is stated: Restricting it to human sustenance is the view of Abu Hanifah and Muhammad, and the fatwa aligns with it, as stated in Al-Kafi. Abu Yusuf said: Anything that harms the public by being withheld is hoarding. Muhammad said hoarding applies to clothing. Abu Yusuf considered the reality of harm, as it is the basis for the dislike. Abu Hanifah considered customary, recognized harm. This is stated in Al-Hidayah. In Rahmat Al-Ummah, it is stated: Hoarding sustenance is unanimously forbidden, which is buying food during high prices and holding it to increase its price.
Note 2
Narrated by Muslim
(2) The statement: “Narrated by Muslim”: Abu Dawud narrated something similar, and Muhammad ibn ‘Amr, the narrator, said: I said to Sa‘id ibn Al-Musayyib: You hoard. Sa‘id said to Muhammad ibn ‘Amr: Ma‘mar—my teacher in this hadith—used to hoard. They both hoarded date pits and leaves. The point is that the general hoarding in the hadith refers to the specific, which is hoarding food. Abu Dawud said: I asked Ahmad: What is hoarding? He said: What people live on, which is food and sustenance. Abu Dawud said: Al-Awza‘i said: The hoarder intercepts the market, intending to buy food and sustenance to withhold it and sell it during high prices. If he imports from another city and withholds it, he is not a hoarder. Al-Khattabi said: The statement “Ma‘mar used to hoard” indicates that the prohibited type is specific, not general. It is not conceivable for Sa‘id ibn Al-Musayyib, given his virtue and knowledge, to narrate a hadith from the Prophet (ﷺ) and openly contradict it, let alone a Companion, who is even less likely to do so. This is stated in Badhl Al-Majhud. In Ad-Durr Al-Mukhtar, it is stated: One is not a hoarder by withholding the yield of his land, without disagreement.
Note 1
قوله
(۱) قوله: من احتكر فهو خاطئ وفي الباب أحاديث يشد بعضها بعضا، وظاهر أحاديث الباب أن الاحتكار محرم من غير فرق بين قوت الآدمي والدواب، وفي النهاية على قوله : من احتكر طعاما»: أي اشتراه وحبسه ليقل فيغلو والأحاديث الواردة في منع الاحتكار وردت مطلقة ومقيدة بالطعام، وما كان من الأحاديث على هذا الأسلوب، فإنه عند الجمهور لا يقيد فيه المطلق بالمقيد، وهذا يقتضي أنه يعمل بالمطلق مطلقا، ولا يقيد بالقوتين، لكن الجمهور على أن الاحتكار الممنوع في قوت الناس وقوت البهائم، نيل الأوطار وسبل السلام» مختصرا. ولذلك قال في الدر المختار وكره احتكار قوت البشر كتين وعنب ولوز، والبهائم كتبن وقت في بلد يضر بأهله لحديث: الجالب مرزوق والمحتكر ملعون، فإن لم يضر لم يكره، وقال في رد المحتار: والتقييد بقت البشر قول أبي حنيفة ومحمد، وعليه الفتوى. كذا في «الكافي»، وعن أبي يوسف كل ما أضر بالعامة حبسه فهو احتكار، وعن محمد الاحتكار في الثياب، انتهى. فأبو يوسف اعتبر حقيقة الضرر؛ إذ هو المؤثر في الكراهة، وأبو حنيفة اعتبر الضرر المعهود المتعارف. قاله في «الهداية»، وقال في رحمة الأمة والاحتكار في الأقوات حرام بالاتفاق، وهو أن يبتاع طعاما في الغلاء ويمسكه ليزداد ثمنه.
Note 2
قوله
(۲) قوله: رواه مسلم وروى أبو داود نحوه، وقال: قال محمد بن عمرو الراوي: فقلت لسعيد بن المسيب: فإنك تحتكر قال سعيد لمحمد بن عمرو: ومعمر - أي شيخي في هذا الحديث - كان يحتكر وهما كانا يحتكران النوى والخبط، حاصله : أن الحكرة المطلقة في الحديث المراد به الخاص منه، وهو حكرة الطعام، قال أبو داود وسألت أحمد: ما الحكرة؟ قال: ما فيه عيش الناس، وهو الطعام والقوت. قال أبو داود: قال الأوزاعي : المحتكر من يعترض السوق يريد أن يشتري الطعام والقوت منه ليحبسه، ويريد أن يبيعه وقت الغلاء، فأما إذا جلب من بلدة أخرى وحبسه، فليس بمحتكر. قال الخطابي: قوله: «ومعمر كان يحتكر يَدلُّ على أن المحظور منه نوع دون نوع، ولا يجوز على سعيد بـ بن المسيب في فضله وعلمه أن يروي عن النبي ﷺ حديثاً، ثم يخالفه كفاحا، وهو علي الصحابي أقل جوازا وأبعد مكانًا. كذا في بذل المجهود». وقال في الدر المختار ولا يكون محتكرا بحبس غلة أرضه بلا خلاف.
Note 1
ف: واضح ہوکہ احتکار یعنی غلہ کو روکنے اور بند رکھنے کی دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ فصل میں ارزانی کے وقت غلہ کو بھر
لے اور گرانی کے وقت فروخت کرے یہ صورت جائز ہے حرام نہیں ہے اور اسی طرح غلہ کا ذخیرہ اپنے گھریلو ضرورت کے
لئے کرے تاکہ گرانی کے وقت کام آسکے تو یہ صورت بھی جائز ہے اور اسی طرح غلہ بیرون شہر سے لائے اور ذخیرہ کر کے
گرانی کے وقت فروخت کرے تو یہ بھی ناجائز نہیں ہے۔ اور احتکار کی دوسری صورت جو حرام ہے وہ یہ ہے کہ غلہ کو گرانی کے
وقت خرید کر ذخیرہ کر لے اور اس خیال سے کہ اور گراں ہوگا تو زیادہ دام پر بیچوں گا تو یہ صورت ناجائز ہے اور حرام ہے۔ اسی
طرح اگر جانوروں کے چارہ کو بھی ذخیرہ کیا جائے تاکہ گراں فروخت کیا جاسکے تو ایسا کرنا بھی ناجائز ہے۔ جب کہ عوام کو اس
سے نقصان پہنچتا ہو۔ یہ بھی واضح رہے کہ امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے پاس احتکار کا اطلاق ہر اس چیز پر ہے جس کا تعلق
عوام کی ضروریات سے ہے اور امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ذخیرہ اندوزی کی حرمت غلہ سے متعلق ہے اور اسی پر فتویٰ
ہے۔ ردالمختار، نیل الاوطار، ہدایہ۔
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ
حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تاجر کو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) روزی ملتی ہے اور (اس کے باوجود)
غلہ کو (گراں بیچنے کی خاطر) روکنے اور بند کرنے والا ملعون ہے۔ (اس لئے کہ اس سے عوام کی
معیشت میں تنگی پیدا ہوتی ہے)۔ اس کی روایت ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص
(گرانی کے انتظار میں) غلہ روک کر مسلمانوں کے ہاتھ زیادہ قیمت پر غلہ بیچتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو
جذام اور افلاس میں مبتلا فرما دیتے ہیں۔ (اس سے معلوم ہوا کہ جو کوئی مسلمان کو نقصان یا ضرر
پہونچانے کا ارادہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو مالی اور بدنی آفتوں میں مبتلا کر دیتے ہیں)۔
اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے اور بیہقی نے اس کی روایت شعب الایمان میں اور رزین
نے اپنی کتاب میں کی ہے۔
Mu‘adh (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Wretched is the servant who hoards; if Allah lowers prices, he is saddened, and if Allah raises them, he rejoices.”
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ وہ بندہ بہت ہی برا ہے جو غلہ کو گرانی کے خیال سے روک
رکھے کہ اگر اللہ تعالیٰ (اپنے فضل سے غلہ بکثرت پیدا فرما کر غلہ کے) نرخوں کو سستا فرما دیتے ہیں تو
(نفع خوری کا موقع نہ ملنے سے) ایسا شخص رنجیدہ ہو جاتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ (بندوں کی نافرمانی
سے غلہ کی پیداوار کم کر دیں اور اس طرح) نرخوں کو گراں فرما دیں (چونکہ ایسے شخص کو نفع خوری کے
مواقع مل جاتے ہیں) تو اور وہ خوش ہو جاتا ہے۔
اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے اور رزین نے اپنی کتاب میں اس کی
روایت کی ہے۔
Ibn ‘Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever hoards food for forty days intending high prices has disassociated from Allah, and Allah has disassociated from him.”
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرمائے ہیں جو شخص گراں فروشی کے
ارادہ سے غلہ کو چالیس دن تک روک رکھے تو اس نے اپنے عہد کو (جو اللہ تعالیٰ کے احکام کی پابندی
اور خلق خدا پر شفقت سے متعلق تھا) توڑ دیا اور اللہ تعالیٰ بھی ایسے شخص سے دست بردار ہو جاتے
ہیں (اور اپنا ذمہ اٹھا لیتے ہیں جو اس کی حفاظت اور عنایات سے متعلق تھا)۔
اس کی روایت رزین نے کی ہے اور امام احمد نے اس کی روایت اپنی مسند میں کی ہے۔
Candidate: Musnad Ahmad 4880 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 2895
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
Whoever hoards food for forty days
(1) The statement: “Whoever hoards food for forty days”: If the period is short, it is not hoarding due to lack of harm. If it is long, it is disliked hoarding due to evident harm. Some said it extends to forty days based on this hadith. Some of our scholars said it is limited to a month and did not consider the hadith’s specification binding, as the reason for prohibiting hoarding is harm, which occurs with a long period, not a short one. Less than a month is short. The degree of sin varies between awaiting scarcity and awaiting high prices. The sin of awaiting scarcity is greater than awaiting high prices. This specification applies to worldly transactions like sale or penalty, not to the sin, which occurs even with a short period. This is derived from Al-Hidayah, Ghayat Al-Bayan, and Radd Al-Muhtar.
Note 1
قوله
(۱)قوله: من احتكر طعاما أربعين يوما إلخ : ثم المدة إذا قصرت لا يكون احتكارًا لعدم الضرر، وإذا طالت يكون احتكارًا مكروها لتحقق الضرر، ثم قيل : هي ممتدة بأربعين يوما لهذا الحديث، وقال بعض مشايخنا: هي مقدرة بشهر، ولم يجعل التقدير في الحديث لازما؛ لأن المعنى في المنع عن الاحتكار هو الضرر، والضرر يلحق في كثير المدة دون قليلها، وما دون الشهر قليل، ويقع التفاوت في المأثم بين أن يتربص العزة وبين أن يتربص القحط، أراد أن إثم من يتربص القحط أعظم من إثم من يتربص عزة الطعام، وهي الغلاء، ثم هذا التقدير للمعاملة في الدنيا بنحو البيع والتعزير لا للإثم لحصوله وإن قلت المدة، الهداية» و«غاية «البيان» و«رد المحتار» ملتقط منها.
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever hoards food for forty days and then gives it in charity, it will not be an expiation for him.”
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ جو شخص غلہ کو چالیس دن تک روک رکھے پھر اس کو خیرات کر دے تو یہ صدقہ ذخیرہ اندوزی کے
گناہ کا کفارہ نہ ہوگا۔
اس کی روایت رزین نے کی۔
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: Prices rose during the time of the Messenger of Allah (ﷺ), and they said: “O Messenger of Allah, set prices for us.” He said: “Allah is the One who sets prices, the Restrainer, the Expander, the Provider. I hope to meet my Lord with none of you holding a grievance against me for an injustice in blood or wealth.”
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کے مبارک عہد میں (ایک دفعہ) غلہ کا نرخ گراں ہو گیا تو لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ
ہمارے لئے آپ غلہ کے نرخ مقرر فرما دیجئے (یعنی تاجروں کو پابند فرما دیجئے کہ وہ آپ کے مقرر کردہ
وہ نرخ پر غلہ بیچا کریں) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ہی غلہ کے نرخ
مقرر فرماتے ہیں وہی روزی تنگ کرتے ہیں اور کشادہ کرتے ہیں اور رزق عطا فرماتے ہیں (یعنی
اس طرح گھٹانا اور بڑھانا ہوتا ہے) اور میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں
ملوں کہ مجھ پر کسی کے خون یا مال کا مطالبہ نہ ہو۔
اس کی روایت ترمذی، ابوداود، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Jami al-Tirmidhi 1314 (unverified) 99% confidence
Candidate: Sunan Abi Dawud 3451 (unverified) 99% confidence
Candidate: Sunan Ibn Majah 2200 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
Allah is the One who sets prices
(1) The statement: “Allah is the One who sets prices”: Meaning, a ruler does not set prices, indicating it is disliked, as stated in Al-Multaqa and other sources. This is stated in Radd Al-Muhtar.
Note 1
قوله
(۱) قوله : إن الله هو المسعر إلخ : أي لا يسعر حاكم، يعني يكره ذلك، كما في الملتقى» وغيره. كذا في رد المحتار».
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی کے مال پر اس کی مرضی کے بغیر تصرف اس پر ظلم ہے اور اگر
حاکم جبراً و قہراً ایسے احکام نافذ کردے تو تاجر غلہ کو چھپا کر مصنوعی قحط پیدا کرسکتے ہیں۔ اس لئے اسلام میں تالیف
قلب کے ذریعہ تاجروں کی اصلاح کی جاتی ہے کہ وہ انصاف اور مخلوق پر شفقت کے ذریعہ کے ساتھ اپنے کاروبار
انجام دیں۔ (اشعۃ اللمعات)۔
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) The statement: “Whoever hoards is a sinner”: There are hadiths in this chapter that support each other. The apparent meaning of the hadiths suggests that hoarding is prohibited, without distinction between human or animal sustenance. In An-Nihayah, regarding “Whoever hoards food”: It means he buys and holds it to reduce supply and raise prices. The hadiths prohibiting hoarding are both general and specific to food. For hadiths of this style, the majority hold that the general is not restricted by the specific, implying the general applies generally and is not limited to sustenance. However, the majority agree that prohibited hoarding pertains to human and animal sustenance. This is summarized from Nail Al-Awtar and Subul As-Salam. For this reason, it is stated in Ad-Durr Al-Mukhtar: Hoarding human sustenance like figs, grapes, or almonds, or animal sustenance like straw, is disliked in a place where it harms people, based on the hadith: “The importer is provided for, and the hoarder is cursed.” If it does not harm, it is not disliked. In Radd Al-Muhtar, it is stated: Restricting it to human sustenance is the view of Abu Hanifah and Muhammad, and the fatwa aligns with it, as stated in Al-Kafi. Abu Yusuf said: Anything that harms the public by being withheld is hoarding. Muhammad said hoarding applies to clothing. Abu Yusuf considered the reality of harm, as it is the basis for the dislike. Abu Hanifah considered customary, recognized harm. This is stated in Al-Hidayah. In Rahmat Al-Ummah, it is stated: Hoarding sustenance is unanimously forbidden, which is buying food during high prices and holding it to increase its price.
Note 2
(2) The statement: “Narrated by Muslim”: Abu Dawud narrated something similar, and Muhammad ibn ‘Amr, the narrator, said: I said to Sa‘id ibn Al-Musayyib: You hoard. Sa‘id said to Muhammad ibn ‘Amr: Ma‘mar—my teacher in this hadith—used to hoard. They both hoarded date pits and leaves. The point is that the general hoarding in the hadith refers to the specific, which is hoarding food. Abu Dawud said: I asked Ahmad: What is hoarding? He said: What people live on, which is food and sustenance. Abu Dawud said: Al-Awza‘i said: The hoarder intercepts the market, intending to buy food and sustenance to withhold it and sell it during high prices. If he imports from another city and withholds it, he is not a hoarder. Al-Khattabi said: The statement “Ma‘mar used to hoard” indicates that the prohibited type is specific, not general. It is not conceivable for Sa‘id ibn Al-Musayyib, given his virtue and knowledge, to narrate a hadith from the Prophet (ﷺ) and openly contradict it, let alone a Companion, who is even less likely to do so. This is stated in Badhl Al-Majhud. In Ad-Durr Al-Mukhtar, it is stated: One is not a hoarder by withholding the yield of his land, without disagreement.
Note 1
(۱) قوله: من احتكر فهو خاطئ وفي الباب أحاديث يشد بعضها بعضا، وظاهر أحاديث الباب أن الاحتكار محرم من غير فرق بين قوت الآدمي والدواب، وفي النهاية على قوله : من احتكر طعاما»: أي اشتراه وحبسه ليقل فيغلو والأحاديث الواردة في منع الاحتكار وردت مطلقة ومقيدة بالطعام، وما كان من الأحاديث على هذا الأسلوب، فإنه عند الجمهور لا يقيد فيه المطلق بالمقيد، وهذا يقتضي أنه يعمل بالمطلق مطلقا، ولا يقيد بالقوتين، لكن الجمهور على أن الاحتكار الممنوع في قوت الناس وقوت البهائم، نيل الأوطار وسبل السلام» مختصرا. ولذلك قال في الدر المختار وكره احتكار قوت البشر كتين وعنب ولوز، والبهائم كتبن وقت في بلد يضر بأهله لحديث: الجالب مرزوق والمحتكر ملعون، فإن لم يضر لم يكره، وقال في رد المحتار: والتقييد بقت البشر قول أبي حنيفة ومحمد، وعليه الفتوى. كذا في «الكافي»، وعن أبي يوسف كل ما أضر بالعامة حبسه فهو احتكار، وعن محمد الاحتكار في الثياب، انتهى. فأبو يوسف اعتبر حقيقة الضرر؛ إذ هو المؤثر في الكراهة، وأبو حنيفة اعتبر الضرر المعهود المتعارف. قاله في «الهداية»، وقال في رحمة الأمة والاحتكار في الأقوات حرام بالاتفاق، وهو أن يبتاع طعاما في الغلاء ويمسكه ليزداد ثمنه.
Note 2
(۲) قوله: رواه مسلم وروى أبو داود نحوه، وقال: قال محمد بن عمرو الراوي: فقلت لسعيد بن المسيب: فإنك تحتكر قال سعيد لمحمد بن عمرو: ومعمر - أي شيخي في هذا الحديث - كان يحتكر وهما كانا يحتكران النوى والخبط، حاصله : أن الحكرة المطلقة في الحديث المراد به الخاص منه، وهو حكرة الطعام، قال أبو داود وسألت أحمد: ما الحكرة؟ قال: ما فيه عيش الناس، وهو الطعام والقوت. قال أبو داود: قال الأوزاعي : المحتكر من يعترض السوق يريد أن يشتري الطعام والقوت منه ليحبسه، ويريد أن يبيعه وقت الغلاء، فأما إذا جلب من بلدة أخرى وحبسه، فليس بمحتكر. قال الخطابي: قوله: «ومعمر كان يحتكر يَدلُّ على أن المحظور منه نوع دون نوع، ولا يجوز على سعيد بـ بن المسيب في فضله وعلمه أن يروي عن النبي ﷺ حديثاً، ثم يخالفه كفاحا، وهو علي الصحابي أقل جوازا وأبعد مكانًا. كذا في بذل المجهود». وقال في الدر المختار ولا يكون محتكرا بحبس غلة أرضه بلا خلاف.
Note 1
ف: واضح ہوکہ احتکار یعنی غلہ کو روکنے اور بند رکھنے کی دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ فصل میں ارزانی کے وقت غلہ کو بھر لے اور گرانی کے وقت فروخت کرے یہ صورت جائز ہے حرام نہیں ہے اور اسی طرح غلہ کا ذخیرہ اپنے گھریلو ضرورت کے لئے کرے تاکہ گرانی کے وقت کام آسکے تو یہ صورت بھی جائز ہے اور اسی طرح غلہ بیرون شہر سے لائے اور ذخیرہ کر کے گرانی کے وقت فروخت کرے تو یہ بھی ناجائز نہیں ہے۔ اور احتکار کی دوسری صورت جو حرام ہے وہ یہ ہے کہ غلہ کو گرانی کے وقت خرید کر ذخیرہ کر لے اور اس خیال سے کہ اور گراں ہوگا تو زیادہ دام پر بیچوں گا تو یہ صورت ناجائز ہے اور حرام ہے۔ اسی طرح اگر جانوروں کے چارہ کو بھی ذخیرہ کیا جائے تاکہ گراں فروخت کیا جاسکے تو ایسا کرنا بھی ناجائز ہے۔ جب کہ عوام کو اس سے نقصان پہنچتا ہو۔ یہ بھی واضح رہے کہ امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ کے پاس احتکار کا اطلاق ہر اس چیز پر ہے جس کا تعلق عوام کی ضروریات سے ہے اور امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے پاس ذخیرہ اندوزی کی حرمت غلہ سے متعلق ہے اور اسی پر فتویٰ ہے۔ ردالمختار، نیل الاوطار، ہدایہ۔