English
Thawban (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever dies free of arrogance, misappropriation, and debt will enter Paradise.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٣٥ - وَعَنْ ثَوْبَانَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنَ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ . رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهِ وَالدَّارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3989
ثوبان مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں
کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص اس حالت میں وفات پائے کہ وہ کبر اور غرور سے
بری ہو (کبر یہ ہے کہ حق کو قبول نہ کرے اور لوگوں کو حقیر سمجھے) اور خیانت سے اس کا دامن پاک ہو
اور وہ کسی کا قرض دار نہ ہو تو ایسا شخص جنت میں داخل ہوگا (اس سے معلوم ہوا کہ یہ تینوں صفات
(دخول جنت سے مانع ہیں)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1572 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2412 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.