Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3035a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3035aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3989
ثوبان مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص اس حالت میں وفات پائے کہ وہ کبر اور غرور سے بری ہو (کبر یہ ہے کہ حق کو قبول نہ کرے اور لوگوں کو حقیر سمجھے) اور خیانت سے اس کا دامن پاک ہو اور وہ کسی کا قرض دار نہ ہو تو ایسا شخص جنت میں داخل ہوگا (اس سے معلوم ہوا کہ یہ تینوں صفات (دخول جنت سے مانع ہیں)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1572 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2412 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.