English
From him, the Prophet (ﷺ) said: “Whoever takes people’s wealth intending to repay it, Allah will repay it for him. Whoever takes it intending to waste it, Allah will destroy him for it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٤٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه)عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ يُرِيدُ أَدَاءَهَا أَدَّى اللهُ عَنْهُ وَمَنْ أَخَذَ يُرِيدُ إِتْلَافَهَا أَتْلَفَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4000
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو لوگوں سے قرض لے اور اس کے ادا کرنے
کا ارادہ رکھتا ہو تو اللہ تعالیٰ (اس کی نیت کی خوبی کی وجہ سے) ادائی قرض کا سامان (غیب سے) فرما
دیتے ہیں۔ اور جو شخص اس نیت سے قرض لے کہ اس کو ادا نہ کرے گا تو اللہ تعالیٰ (اس کی بدنیتی کی
وجہ سے) اس کو برباد کردیتے ہیں (ادائی قرض میں اس کی اعانت نہیں فرماتے جس کی وجہ سے وہ نہ تو
قرض ادا کرسکتا ہے اور نہ خوشحال رہ سکتا ہے)۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2387 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.