Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3064a

(اس باب میں غصب اور عاریہ کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں غصب اور عاریہ کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3064aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4019
سالم اپنے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جو شخص کسی زمین کا کچھ حصہ ناحق لے لے تو وہ قیامت کے دن زمین کے ساتوں طبق کے اندر (بطور سزا کے) دھنسا دیا جائے گا۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2454 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.