Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3065a

(اس باب میں غصب اور عاریہ کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں غصب اور عاریہ کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3065aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4020
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص کسی زمین پر ناحق قبضہ کر لے قیامت کے دن اس کو حکم دیا جائے گا کہ اس (ناحق مغصوبہ) زمین کی مٹی کو اپنے سر پر اٹھا لے۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2946 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 2946

Confidence and text similarity are not editorial verification.