Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3131

Chapter: The Sermon on the Day of Sacrifice and Farewell

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Chapter: The Sermon on the Day of Sacrifice and Farewell

Zujajat al-Masabih 3131Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3713
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم نے رمی کر لی اور (قربانی کے بعد) سر مونڈھ لیا تو تم پر بیویوں کے سوا خوشبو لگانا اور کپڑے پہننا جائز ہے، مگر بیویوں کے ساتھ صحبت نہیں کر سکتے (البتہ طواف زیارت کے بعد عورتیں بھی حلال ہو جاتی ہیں۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے اور دارقطنی نے بھی اس طرح روایت کی ہے۔
Commentary and footnotes (3)

Note 1

Everything becomes permissible

(1) "Everything becomes permissible" - This indicates that stoning alone doesn't lift all ihram restrictions according to our school, contrary to Malik and Shafi'i. (Sharh al-Lubab)

Note 2

قوله

(۲) قوله : إذا رميتم وحلقتم وأفاد أنه لا يحل له بالرمي قبل الحلق شيء، وهو المذهب عندنا، كما في شرح اللباب» للقاري عن الفارسي، وفي شرحه على النقاية»: والرمي غير محلل من الإحرام عندنا في المشهور، ومحلل عند مالك والشافعي، كما في رد المحتار».

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ صرف رمی کر لینے سے احرام کی پابندیاں ختم نہیں ہوتیں بلکہ قربانی کے بعد سر مونڈھانے سے احرام کی پابندیاں اٹھ جاتی ہیں سوائے بیوی سے صحبت کے جو طواف زیارت کے بعد جائز ہو جاتی ہے۔ ردالمحتار۔12