Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3138a

Chapter: Gifts

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Gifts

Zujajat al-Masabih 3138aVolume 2

English

Anas (may Allah be pleased with him) narrated: A man was with the Messenger of Allah (ﷺ) when his son came. He kissed him and seated him on his lap. Then his daughter came, and he seated her beside him. The Prophet (ﷺ) said: “Could you not have treated them equally?”

العربية

Typed, pending editorial approval
۳۱۳۸ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ رَجُلٌ، فَجَاءَ ابْنُ لَهُ فَقَبَّلَهُ وَأَجْلَسَهُ عَلَى فَخِذِهِ، ثُمَّ جَاءَتْ بِنْتُ لَهُ فَأَجْلَسَهَا إِلَى جَنْبِهِ، قَالَ: «فَهَلًا1 عَدَلْتَ بَيْنَهُمَا؟». رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4125
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں ایک صاحب موجود تھے۔ ان صاحب کا ایک بیٹا آیا تو انہوں نے اس کو پیار کیا اور اپنی ران پر بٹھا لیا پھر ان ہی صاحب کی ایک بیٹی بھی آئی تو انہوں نے اس کو اپنے بازو بٹھا لیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم نے ان دونوں میں کیوں انصاف نہیں کیا۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔
Commentary and footnotes (3)

Note 1

Could you not have treated them equally?—At-Tahawi said

(1) The statement: Could you not have treated them equally?—At-Tahawi said: Does this not show that the Messenger of Allah (ﷺ) wanted him to treat his son and daughter equally and not favor one over the other? This is evidence for what we mentioned regarding gifts.

Note 1

قوله

(۱) قوله: فهلا عدلت بينهما : قال الطحاوي: أفلا يرى أن رسول الله الله قد أراد منه التعديل بين الابنة والابن، وأن لا يفضل أحدهما على الآخر، فذلك دليل على ما ذكرنا في العطية أيضًا.

Note 1

ف: امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس حدیث شریف سے ثابت ہوتا ہے کہ بیٹوں اور بیٹیوں میں انصاف اور برابری کا معاملہ رکھنا چاہئے جیسا کہ عطیہ میں لڑکیوں اور لڑکوں میں مساوات قائم کرنے کا اوپر کی حدیثوں میں ذکر ہے اس وجہ سے ایک دوسرے پر ترجیح نہیں دینی چاہئے۔