اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3735
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں کہ پانچ ایسے جانور ہیں جن کو حدود حرم میں حالت احرام میں مار ڈالنا گناہ نہیں۔
(وہ یہ ہیں)(1) چوہا (2) کوا (3) چیل (4) بچھو (5) کاٹ کھانے والا کتا۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1199a (unverified) 93% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1827 (unverified) 86% confidence · Validation similarity: 0.527
Confidence and text similarity are not editorial verification.