Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3173

Chapter: The Sanctity of Makkah, May Allah the Exalted Protect It

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: The Sanctity of Makkah, May Allah the Exalted Protect It

Zujajat al-Masabih 3173Volume 2

English

Anas (may Allah be pleased with him) narrated: "Abu Talha had a son from Umm Sulaym called Abu Umayr. The Prophet (ﷺ) would joke with him when visiting. The boy had a small bird that died, making him sad. The Prophet (ﷺ) asked: 'Why is Abu Umayr sad?' They said: 'His bird died.' So he said: 'O Abu Umayr, what happened to your little bird?'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۳۱۷۳ - عن أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ : كَانَ لِأَبِي طَلْحَةَ ابْنٌ مِنْ أُمَّ سُلَيْمٍ يُقَالُ لَهُ: أَبُو عُمَيْرٍ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يُضَاحِكُهُ إِذَا دَخَلَ ، وَكَانَ لَهُ طَيْرٌ، فَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَرَأَى أَبَا عُمَيْرٍ حَزِيْنًا، فَقَالَ: «مَا شَأْنُ أَبِي عُمَيْرٍ ؟» فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَاتَ نُغَيْرُهُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ: «أَبَا عُمَيْرٍ1 مَا فَعَلَ التَّغَيْرُ؟». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَقَالَ ابْنُ الْأَثِيْرِ: هَذَا حَدِيثُ صَحِيحٌ قَدْ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ فِي كِتَابَيْهِمَا ، وَكَذَا التَّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3772
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا ام سلیم رضی اللہ عنہا کے بطن سے ایک لڑکا تھا جن کو ابوعمیر کہا جاتا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے ہنسی اور دلجوئی کی باتیں فرمایا کرتے تھے جب کبھی وہ خدمت اقدس میں حاضر ہوا کرتے، اور ان کے پاس ایک پرندہ ہوتا تھا (جس کو انھوں نے پکڑ رکھا تھا) ایک مرتبہ ابوعمیر حاضر ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو رنجیدہ پایا تو دریافت فرمایا: ابوعمیر رنجیدہ کیوں ہیں؟ عرض کیا گیا: یارسول اللہ ﷺ! ان کا پرندہ ”نُغَیْر“ مر گیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابوعمیر تمہارا ” نُغَیْر“ کیا ہوا۔ اس کی روایت امام احمد نے کی ہے اور ابن الاثیر نے کہا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے اور بخاری اور مسلم نے اپنی اپنی صحیح میں اس کی روایت کی ہے۔ اور اسی طرح ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے بھی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6129 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2150a (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1989 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

O Abu Umayr...

(2) The statement: "O Abu Umayr..." - At-Tahawi said this occurred in Madinah; if its game had Makkah's sanctity, the Prophet (ﷺ) wouldn't have allowed keeping the bird. At-Turbushti added: If it were forbidden, he wouldn't have remained silent when needed. Our madhab follows Ibn Mas'ud, Ibn Umar and Aisha - their practice is better than analogy. (Al-Mirqah) As for Sa'd ibn Abi Waqqas' hadith about confiscation, that was when financial punishments were applied for sins (like taking half the wealth of those who refused zakat), but this was abrogated. Ibn Battal said Malik didn't authenticate Sa'd's hadith. (Umdat al-Qari) The confiscation contradicts Madinah having Makkah's sanctity, as there's no confiscation in Makkah's Haram by consensus. (Al-Mirqah) There is no Haram for Madinah in our view (unlike the three Imams), as hunting is permitted unless proven otherwise. (Al-Kafi) The hadith "Madinah is Haram between its two lava fields..." (Muslim) was answered in Al-Muhit as being a solitary narration about a widespread matter, thus unreliable - had it been authentic, it would be widely known.

Note 1

قوله

(۱) قوله: يا أبا عمير ما فعل النغير: قال الطحاوي: فهذا كان في المدينة، ولو كان حكم صيدها حكم صيد مكة لما أطلق رسول الله ﷺ حبس النغير ولا اللعب به، كما لا يطلق ذلك بمكة، وقال التوربشتي: لو كان حراما لم يسكت عنه في موضع الحاجة، ومذهبنا مروي عن ابن مسعود وابن عمر وعائشة ، وكفى بهم قدوة، وتقليدهم أولى من القياس باتفاق الناس كذا في المرقاة». وأما الجواب عن حديث سعد بن أبي وقاص في أمر السلب فهو أنه كان في وقت كانت العقوبات التي تجب بالمعاصي في الأموال، فمن ذلك ما روي عن النبي ﷺ في الزكاة أنه قال: من أداها طائعا فله أجرها، ومن لا أخذناها منه وشطر ماله، ثم نسخ ذلك في وقت نسخ الربا، وقال ابن بطال : حديث سعد بن أبي وقاص في السيب لم يصحعند مالك، ولا أرى العمل عليه بالمدينة. قاله في «عمدة القاري». وقال في «المرقاة»: وإن أخذ السلب ينافي كون تحريمها كتحريم مكة، فإنه ليس في حرم مكة سلب الثياب في جزاء العقاب إجماعا، مع أنه في ذلك مخالف لجمهور الصحابة، ولذلك قال في رد المحتار: ولا حرم للمدينة عندنا، أي خلافا للأئمة الثلاثة. قال في «الكافي»: لأنا عرفنا حل الاصطياد بالنص القاطع، فلا يحرم إلا بدليل قطعي، ولم يوجد، انتهى. وقال في شرح الأشباه والنظائر : أقول: وما ورد من قوله : حرمت المدينة ما بين لابتيها، لا تقطع أغصانها ولا يصاد صيدها كما في صحيح مسلم، فأجاب عنه في «المحيط»: أنه من الأخبار الآحاد فيما تعم به البلوى، فلا تقبل؛ إذ لو كان صحيحا لاشتهر نقله.

Note 1

ف: اس حدیث شریف سے واضح ہوگا کہ ابوعمیر رضی اللہ عنہ نے مدینہ منورہ میں ایک پرندہ کو جس کو رکھا تھا اور اس بات سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واقف تھے۔ جس سے ان کو روکا بھی نہیں گیا۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مکہ معظمہ میں شکار کی جو ممانعت ہے وہ مدینہ منورہ میں نہیں ہے۔ اگر مدینہ منورہ میں شکار ممنوع ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوعمیر کو اس کی اجازت نہیں دیتے جیسا کہ امام طحاوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے اور علامہ توربشتی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اگر مدینہ منورہ میں شکار حرام ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نغیر کے شکار پر سکوت نہیں فرماتے اور حضرت ابن مسعود اور حضرت ابن عمر اور ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہم سے یہی مروی ہے کہ مدینہ منورہ میں شکار ممنوع نہیں ہے جیسا کہ مکہ معظمہ میں منع ہے اور مذہب حنفی بھی یہی ہے۔ جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے۔12