English
Sa’d ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) visited me while I was ill and said: Have you made a bequest? I said: Yes. He said: For how much? I said: For all my wealth in the way of Allah. He said: What have you left for your children? I said: They are wealthy with goodness. He said: Bequeath one-tenth. I kept reducing it until he said: Bequeath one-third, and one-third is much.
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۱۸۱ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: عَادَنِي رَسُولُ اللهِ اللهِ وَأَنَا مَرِيضُ، فَقَالَ: «أَوْصَيْتَ؟» قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: «بِكُمْ؟» قُلْتُ: بِمَالِي كُلِّهِ فِي سَبِيلِ اللهِ، قَالَ: «فَمَا تَرَكْتَ لِوَلَدِكَ؟» قُلْتُ: هُمْ أَغْنِيَاءُ بِخَيْرٍ، قَالَ: «أَوْصِ بِالْعُشْرِ» فَمَا زِلْتُ أُنَاقِصُهُ حَتَّى قَالَ: «أَوْصِ بِالثُلُثِ، وَالثُّلُثُ كَثِيرُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4196
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے۔ جب کہ میں بیمار تھا۔ مجھ سے
دریافت فرمایا: کیا تم نے وصیت کرنے کا ارادہ کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: ہاں! (پھر) دریافت
فرمایا کس قدر (مال کی) میں نے عرض کیا: اپنے پورے مال کی اللہ کی راہ میں (وصیت کرنے کا
ارادہ کیا ہے؟) آپ نے (پھر) دریافت فرمایا: تو تم نے اپنی اولاد کے لئے کیا چھوڑا ہے؟ میں
نے جواب دیا وہ سب مالدار ہیں آپ نے ارشاد فرمایا (اللہ کی راہ میں) دسویں (حصہ کی حد تک)
وصیت کرو، میں (اس مقدار کو) کم سمجھتا رہا (اور حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اضافہ فرماتے
رہے) یہاں تک کہ فرمایا تم (اللہ کی راہ میں) ایک تہائی کی وصیت کرو اور ایک تہائی بھی بہت ہے۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2116 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.