Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3181a

Chapter: Bequests

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Bequests

Zujajat al-Masabih 3181aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4196
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے۔ جب کہ میں بیمار تھا۔ مجھ سے دریافت فرمایا: کیا تم نے وصیت کرنے کا ارادہ کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: ہاں! (پھر) دریافت فرمایا کس قدر (مال کی) میں نے عرض کیا: اپنے پورے مال کی اللہ کی راہ میں (وصیت کرنے کا ارادہ کیا ہے؟) آپ نے (پھر) دریافت فرمایا: تو تم نے اپنی اولاد کے لئے کیا چھوڑا ہے؟ میں نے جواب دیا وہ سب مالدار ہیں آپ نے ارشاد فرمایا (اللہ کی راہ میں) دسویں (حصہ کی حد تک) وصیت کرو، میں (اس مقدار کو) کم سمجھتا رہا (اور حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اضافہ فرماتے رہے) یہاں تک کہ فرمایا تم (اللہ کی راہ میں) ایک تہائی کی وصیت کرو اور ایک تہائی بھی بہت ہے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2116 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.