Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3185a

Opening narrations

In this book

Current reading

Marriage

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3185aVolume 2

English

Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When a servant marries, he has completed half of the religion, so let him fear Allah in the remaining half.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣١٨٥ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِذَا تَزَوَّجَ الْعَبْدُ فَقَدْ اسْتَكْمَلَ نِصْفَ الدِّيْنِ، فَلْيَتَّقِ اللهَ فِي النِّصْفِ الْبَاقِي». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4203
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب بندہ نکاح کرلیتا ہے تو وہ (اپنے) آدھے دین کی تکمیل کرلیتا ہے۔ اب اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بقیہ (امور) دین میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے۔ (اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3096 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 3096

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: امام غزالی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ دین کا فساد فرج اور بطن کی وجہ سے ہوتا ہے، اس لئے انسان جب شادی کرلیتا ہے تو فرج کے فساد سے محفوظ ہوجاتا ہے اور نکاح کی وجہ سے انسان کی شہوت ٹوٹ جاتی ہے اور شیطان اس کو بھٹکا نہیں سکتا اور جب انسان کی نگاہ محفوظ ہوجاتی ہے تو شرمگاہ کی حفاظت بھی اس کو حاصل ہوجاتی ہے۔ (مرقات12)