English
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: A believer gains nothing better after piety than a righteous wife: if he commands her, she obeys; if he looks at her, she pleases him; if he swears by her, she fulfills it; and if he is absent, she is faithful to him in herself and his wealth.
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۱۹۱ وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ يَقُوْلُ: «مَا اسْتَفَادَ الْمُؤْمِنُ بَعْدَ تَقْوَى اللَّهِ خَيْرًا لَهُ مِنْ زَوْجَةٍ صَالِحَةٍ، إِنْ أَمَرَهَا أَطَاعَتْهُ، وَإِنْ نَظَرَ إِلَيْهَا سَرَّتْهُ، وَإِنْ أَقْسَمَ عَلَيْهَا أَبَرَّتْهُ، وَإِنْ غَابَ عَنْهَا نَصَحَتْهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهِ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4211
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ
سے تقویٰ اختیار کرنے کے بعد بندۂ مومن کو جو بہترین چیز ملی ہے وہ ’’نیک بیوی‘‘ ہے، کہ اگر وہ
اس کو حکم دے تو وہ اس کی بات کو مان لے، اگر وہ اس کو دیکھے تو وہ اس کو خوش کرے، اگر وہ (کسی
معاملہ میں) اس کو قسم دے تو وہ اس کو پورا کرے، اور اگر وہ (گھر میں) موجود نہ ہو تو وہ اپنی عصمت
اور شوہر کے مال کی حفاظت کرے۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1857 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.