English
From Qays, he said: A man came to Abdullah ibn Mas'ud and said: "I touched my private part while I was in prayer." Abdullah ibn Mas'ud replied: "Why didn’t you cut it off?" Then he said: "Is your private part not like the rest of your body?"
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢١ - وَعَنْ قَيْسٍ قَالَ: جَاءَ رَجَلٌ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: إِنِّي مَسِسْتُ ذَكَرِي وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: أَفَلَا قَطَعْتَهُ، ثُمَّ قَالَ: وَهَلْ ذَكَرُكَ إِلَّا كَسَائِرِ جَسَدِكَ. رَوَاهُ مُحَمَّدُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 352
قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک شخص عبداللہ بن مسعود
رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور کہا: میں نے نماز کی حالت میں اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگایا تو عبداللہ
بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ (اگر شرمگاہ کو ہاتھ لگ جانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے) تو تم نے
اسے کیوں نہ کاٹ دیا، پھر فرمایا: تیری شرمگاہ تیرے جسم کے اور دیگر عضو کے مانند ہے۔ (اس کی
روایت امام محمد نے کی ہے۔)