Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3216

Chapter: Earning a Livelihood and Seeking Halal Provisions

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Earning a Livelihood and Seeking Halal Provisions

Zujajat al-Masabih 3216Volume 2

English

Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: Abu Bakr had a servant who collected taxes for him, and he would eat from those earnings. One day the servant brought something, and Abu Bakr ate from it. The servant asked: "Do you know what this is?" Abu Bakr asked: "What is it?" The servant replied: "In pre-Islamic times, I pretended to foretell for a man (though I knew nothing of divination) and deceived him. Later he met me and gave me this for that deception - this is what you just ate." Abu Bakr immediately inserted his finger into his throat and vomited everything in his stomach. [Narrated by Bukhari] (A similar narration about 'Umar drinking milk appears in the Book of Zakat)

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٢١٦ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها)قَالَتْ: كَانَ لِأَبِي بَكْرٍ غُلَامٌ يُخْرِجُ لَهُ الْخَرَاجَ، وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَأْكُلُ مِنْ خَرَاجِهِ، فَجَاءَ يَوْمًا بِشَيْءٍ، فَأَكَلَ مِنْهُ أَبُو بَكْرٍ، فَقَالَ لَهُ الْغُلَامُ: أَتَدْرِي مَا هَذَا؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَمَا هُوَ؟ قَالَ: كُنْتُ تَكَهَّنْتُ لِإِنْسَانٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، وَمَا أُحْسِنُ الْكِهَانَةَ إِلَّا أَنِّي خَدَعْتُهُ، فَلَقِيَنِي فَأَعْطَانِي بِذَلِكَ، فَهَذَا الَّذِي أَكَلْتَ مِنْهُ. فَأَدْخَلَ أَبُو بَكْرٍ يَدَهُ، فَقَاءَ1 كُلَّ شَيْءٍ فِي بَطْنِهِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، وَقَدْ سَبَقَ حَدِيثُ شُرْبِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَبَنًا فِي كِتَابِ الزَّكَاةِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3817
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایک غلام تھا جو اپنی کمائی میں سے آپ کو کچھ خراج یعنی مقررہ حصہ دیا کرتا تھا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اس کو لے لیا کرتے ایک دن اس نے کوئی کھانے کی چیز پیش کی آپ نے اس کو کھا لیا اس غلام نے عرض کیا آپ کو کچھ معلوم ہے یہ چیز کیا تھی (اور میں نے کہاں سے لائی تھی؟) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تو ہی بتا کہ وہ کیا چیز ہے اس نے کہا کہ میں زمانہ جاہلیت میں (جب کہ کافر تھا) غیب کی باتیں بتاتا (اور اس پر معاوضہ بھی لیتا) اور میں اس میں ماہر بھی نہیں تھا، تو ایک شخص کو میں نے غیب کی باتیں بتائیں اور میں نے (عدم مہارت کی وجہ سے) اس کو دھوکہ دیا آج (اتفاق سے) اس سے ملاقات ہوگئی اور اس نے (معاوضہ میں) یہ چیز دی اور میں نے آپ کی خدمت میں پیش کیا اور آپ نے اس میں سے کچھ تناول فرما لیا۔ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ (یہ سن کر) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے (حلق میں) انگلیاں ڈالیں اور جو کچھ پیٹ میں تھا اس کو قے کر دیا (اور یہ بھی فرمایا اے اللہ! میرے بس میں جو بھی تھا میں نے اس کو نکال دیا اور جو رہ گیا ہے اس کو معاف فرما دے) اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3842 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

He vomited everything

(1) The statement: "He vomited everything" - Ibn al-Malik deduced that if one eats haram knowingly or unknowingly then realizes it, they must vomit it immediately. Ali al-Qari considered this an act of extreme piety (wara'). [Al-Mirqat]

Note 1

قوله

(۱) قوله: فقاء كل شيء في بطنه : قال ابن الملك: أخذ منه الشافعي بالله أن من أكل الحرام، وهو عالم به أو جاهل، ثم علم لزمه أن يتقيأ جميع ما أكله فورًا، وقد جعله علي القاري من باب الورع، «المرقاة» ملتقط منه.