English
From Aisha, she said: "I was lying next to the Messenger of Allah ﷺ, and I missed him at night. I touched him with my hand, and my hand fell on his feet while he was in prostration. He was saying: 'I seek refuge in Your pleasure from Your anger, and in Your pardon from Your punishment, and I seek refuge in You from You. I cannot praise You enough, You are as You have praised Yourself.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٥- وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: كُنْتُ نَائِمَةً إِلَى جَنْبِ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ فَفَقَدْتُهُ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَسْتُهُ بِيَدِي فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى قَدَمَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ، وَهُوَ يَقُوْلُ: «أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ». رَوَاهُ مُحْيِي السُّنَّةِ، وَرَوَى مُسْلِمُ نَحْوَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 356
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں: میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے
پہلو میں سو رہی تھی کہ رات میں آپ کو موجود نہ پائی، میں نے ہاتھ سے ٹٹولا تو میرا ہاتھ آپ کے
قدموں پر پڑا، آپ سجدے میں تھے اور یہ فرما رہے تھے: ”أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَ
(میں آپ کی رضامندی کی پناہ میں آتا ہوں آپ کی ناراضی سے، اور آپ کی معافی کی پناہ
میں آتا ہوں آپ کے عذاب سے، اور میں آپ کی رحمت کی پناہ میں آتا ہوں آپ کے غضب سے،
میں آپ کی پوری تعریف نہیں کر سکتا ہوں جس طرح کہ خود آپ نے اپنی تعریف کی ہے)۔ (اس کی
روایت محی السنۃ نے کی ہے اور مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 486 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.