English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (ﷺ) said, "A time will come upon people when no one will remain except that they consume riba. If one does not consume it directly, its dust will reach them."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٥١ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانُ لَا يَبْقَى أَحَدٌ إِلَّا أَكَلَ الرِّبَا، فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْهُ أَصَابَهُ مِنْ بُخَارِهِ». وَيُرْوَى: «مِنْ غُبَارِهِ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3866
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا (غفلت
اور لا پرواہی کی وجہ سے) ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا کہ کوئی شخص سود کھائے بغیر نہ رہ سکے گا اگر
وہ سود نہ کھاتا ہو تو اس کو کم از کم سود کا اثر ضرور پہنچے گا۔ اس کی روایت امام احمد، ابوداود، نسائی اور
ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3331 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2278 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 4455 (unverified) 95% confidence · Validation similarity: 0.626
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ حدیث شریف کی روشنی میں ہر شخص کو حتی الامکان سودی کاروبار کے پھیلاؤ کی وجہ سے خود کو ایسے کاروبار سے بچانا چاہئے تاکہ اس وعید سے محفوظ رہ سکے۔