اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4293
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہر وہ خطبہ جس میں تشہد (یعنی اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء) نہ ہو وہ
کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے (کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1106 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.