اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3870
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد
فرماتے ہیں کہ سود اگرچہ کہ اس سے (مال بظاہر) زیادہ ہوتا دکھائی دیتا ہو۔ لیکن انجام کار کمی (اور
خسارہ و ذلت ہے۔ جس میں خیر و برکت نہیں ہوتی)۔ اس کی روایت ابن ماجہ، امام احمد نے کی ہے
اور بیہقی نے بھی اس کی روایت شعب الایمان میں کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2279 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.