اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3869
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد
فرماتے ہیں کہ سود خوری کے (گناہ کے) ستر (70) حصے ہیں اور ان میں کا ایک ادنیٰ (گناہ کا)
حصہ یہ ہے کہ وہ سود خور اپنی ماں سے جماع کر رہا ہے۔
اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے اور بیہقی نے بھی اس کی روایت شعب الایمان میں کی
ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2826 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 2826
Confidence and text similarity are not editorial verification.