Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3252

Chapter: Riba (Usury/Interest)

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Riba (Usury/Interest)

Zujajat al-Masabih 3252Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3867Noor 3868
عبداللہ بن حنظلہ رضی اللہ عنہ سے جن کو فرشتوں نے غسل دیا تھا روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے سود کا ایک درہم جس کو آدمی جان بوجھ کر کھائے 36 مرتبہ زنا کرنے (کے گناہ) سے زیادہ برا ہے (اس لئے کہ سود کھانا اللہ اور اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ کرنا ہے جو زنا کے گناہ سے بڑھ کر ہے)۔ اس حدیث کی روایت امام احمد اور دارقطنی نے کی ہے۔ اور بیہقی نے بھی اس کی روایت شعب الایمان میں کی ہے اور اس روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس کا گوشت مال حرام سے نشوونما پائے وہ دوزخ ہی کے لائق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2825 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 2825

Confidence and text similarity are not editorial verification.