اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4299
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا ہے کہ (نکاح میں) عورت اور اس کی پھوپھی کو (اوپر تک اور ایسے ہی نیچے تک) جمع نہ
کیا جائے اور (اسی طرح) عورت اور اس کی خالہ کو (اوپر تک اور ایسے ہی نیچے تک) جمع نہ کیا جائے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5109 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1408a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.