Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3303

Chapter on the Wedding Feast

In this book

Current reading

Marriage

Chapter on the Wedding Feast

Zujajat al-Masabih 3303Volume 2

English

Abu Mas‘ud al-Ansari (may Allah be pleased with him) narrated: A man from the Ansar, nicknamed Abu Shu‘ayb, had a butcher slave. He came to the Prophet (ﷺ) among his companions and recognized hunger on the Prophet’s face. He went to his butcher slave and said, “Prepare food for five, so I may invite the Prophet as the fifth of five.” He prepared a small meal, then invited him. A man followed them, and the Prophet (ﷺ) said, “O Abu Shu‘ayb, a man has followed us. If you wish, permit him; if you wish, leave him.” He said, “No, I permit him.” Agreed upon.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٣٠٣ - وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ (رضي الله عنه) الْأَنْصَارِي (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يُكْنَى أَبَا شُعَيْبٍ وَكَانَ لَهُ غُلَامٌ لَحَامُ فَأَتَى النَّبِيَّ اللهِ وَهُوَ فِي أَصْحَابِهِ، فَعَرَفَ الْجُوعَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ ، فَذَهَبَ إِلَى غُلَامِهِ اللَّحَامِ فَقَالَ: اصْنَعْ لِي طَعَامًا يَكْفِي خَمْسَةً لَعَلِّي أَدْعُو النَّبِيَّ خَامِسَ خَمْسَةٍ، فَصَنَعَ لَهُ طُعَيَّمًا، ثُمَّ أَتَاهُ فَدَعَاهُ ، فَتَبِعَهُمْ رَجُلٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ : يَا أَبَا شُعَيْبٍ، إِنَّ رَجُلًا تَبِعَنَا ، فَإِنْ شِئْتَ أَذِنْتَ لَهُ وَإِنْ شِئْتَ تَرَكْتَهُ، قَالَ: لَا ، بَلْ أَذِنْتُ لَهُ ) مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4382
ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری جن کی کنیت ابو شعیب تھی اپنے غلام سے جو گوشت بیچا کرتا تھا فرمایا کہ تم میرے لئے کھانا تیار کرو جو پانچ آدمیوں کے لئے کافی ہو جائے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت دینا چاہتا ہوں ان پانچوں میں ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں گے۔ تو اس نے تھوڑا سا کھانا تیار کیا پھر وہ (انصاری) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دعوت میں لے جانے لگے تو ان کے ساتھ ایک آدمی بھی چلنے لگا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابو شعیب! ایک آدمی (بلا دعوت) ہمارے ساتھ چلا آیا ہے اگر تم چاہو تو اس کو لے چلو اور کھانا کھلاؤ اور چاہو تو اس کو واپس کر دو، ابو شعیب نے کہا نہیں! بلکہ میں اس کو اجازت دیتا ہوں (یہ بھی چلے اور کھانا کھا آئے)۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2081 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2036a (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

I permit him

(1) The statement: “I permit him”: It indicates that no one may join a people’s hospitality without their permission, nor may a guest permit another to join unless explicitly allowed, generally permitted, or known to be pleasing, as in Al-Marqah.

Note 1

ف: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جتنے آدمیوں کی دعوت ہو اتنے ہی جاویں، زیادہ نہ جاویں اگر کوئی ساتھ چلا جائے تو داعی کو اطلاع کرنی چاہئے خواہ وہ آنے دے یا نہ آنے دے۔ (مرقات 12)