اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4417
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ
فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ایمان والوں میں کمال ایمان کے
اعتبار سے سب سے بہتر وہ مومن ہے جس کے اخلاق اور عادات (عموماً) سب سے (یعنی عامۃ
الناس سے حُسن سلوک میں) اچھے ہوں اور (خصوصاً) اپنے بیوی بچوں پر زیادہ مہربان ہو۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2612 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.