اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4416
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ایمان والوں میں کمال ایمان کے اعتبار سے سب سے
بہتر وہ مومن ہے جس کے اخلاق و عادات سب سے اچھے ہوں اور تم میں سب سے بہتر وہ
ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ اچھائی (اور نرمی) کے ساتھ پیش آتے ہیں۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اس کی
روایت ابوداؤد نے لفظ خلقاً تک کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1162 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4682 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3264 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 3264
Confidence and text similarity are not editorial verification.