اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4536
ام المؤمنین ام حبیبہ اور ام المؤمنین زینب بنت جحش رضی اللہ عنہما یہ دونوں
حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ
کسی (مسلمان) عورت کے لئے جو اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو یہ جائز نہیں کہ
کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے البتہ (بیوی اپنے) شوہر (کی وفات) پر چار مہینہ دس
دن (سوگ منائے گی)۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1486a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1280 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1281 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.