Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3542

The Chapter on Apostates and Those Who Spread Corruption

In this book

Current reading

Retribution

The Chapter on Apostates and Those Who Spread Corruption

Zujajat al-Masabih 3542Volume 3

English

Abu Sa’id Al-Khudri and Anas ibn Malik (may Allah be pleased with them) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There will be division and discord in my nation. A people will emerge who speak well but act wickedly. They read the Quran, but it does not pass their throats. They pass through religion as an arrow passes through a target, not returning until it falls back on its bow. They are the worst of creation. Blessed is he who kills them or is killed by them. They call to Allah’s Book but have nothing to do with it. Whoever fights them is closer to Allah than they are.” They asked: “O Messenger of Allah, what is their sign?” He said: “Shaving.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٥٤٢- وَعَنْ أَبِيْ سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكِ رَضِیَ اللهُ عَنهُماعَنْ رَسُوْلِ اللّهِﷺقَالَ: (سَيَكُونُ فِي أُمَّتِي اخْتِلَافَّ وَفُرْقَةُ، قَوْمٌ يُحْسِنُونَ الْقِيلَ وَيُسِيئُونَ الْفِعْلَ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَلَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ مُرُوقَ السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَّةِ، لَا يَرْجِعُونَ حَقَّى يَرْتَدَّ عَلَىفُوقِهِ، هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ، طُوبَى لِمَنْ قَتَلَهُمْ وَقَتَلُوهُ، يَدْعُونَ إِلَى كِتَابِ اللهِ وَلَيْسُوامِنْهُ فِي شَيْءٍ، مَنْ قَاتَلَهُمْ كَانَ أَوْلَى بِاللهِ مِنْهُمْ) قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا سِيمَاهُمْ؟ قَالَ:(التَّحْلِيقُ). رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4797
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب میری امت میں اختلاف اور تفرقہ ہوگا۔ اور چند لوگوں کی ایسی جماعت نکلے گی جو گفتگو تو بہت اچھی کرے گی مگر کام بُرے کرے گی۔ وہ قرآن پڑھیں گے لیکن وہ ان کے ہنسلی سے آگے نہیں بڑھے گا۔ وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار سے نکل جاتا ہے پھر واپس نہیں آئیں گے یہاں تک کہ تیر اپنے کمان میں واپس آ جائے وہ بدترین مخلوق اور بدطینت ہیں۔ خوشخبری ہے ان حضرات کے لئے جو ان کو قتل کریں اور ان کے لئے جن کو وہ لوگ قتل کریں۔ وہ کتاب اللہ کی طرف بلاتے ہوں حالانکہ وہ کسی چیز میں بھی ہم میں سے نہیں ہیں۔ جو نکلے ان کو قتل کرے گا تو وہ اللہ سے ان سب میں قریب تر رہے گا۔ (صحابہؓ نے) عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ان کی نشانی کیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا سر منڈھانا ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4765 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.