Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Hudud

Hadith 3575

Opening narrations

In this book

Current reading

Hudud

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3575Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4856
حضرت نافع سے روایت ہے صفیہ بنت ابی عبید نے ان کو بتایا کہ حاکم وقت کے غلاموں میں سے ایک غلام نے خمس میں حاصل ہونے والی باندی پر چھا کر اس کو مجبور کیا یہاں تک کہ اس نے زنا کیا۔ حضرت عمرؓ نے اس کو کوڑے لگوائے اور اس باندی کو کوڑے نہیں لگائے کیونکہ اس کو مجبور کیا گیا تھا۔ (بخاری)