اردو
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کے پاس ایک چور لایا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹا گیا پھر آپ ﷺ نے اس کے بارے میں حکم فرمایا تو
اس کی گردن میں اس کو لٹکا دیا گیا۔10 (ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے جب غلام چوری کرے 11
تو تم اس کو اگرچہ آدھی قیمت میں ہو فروخت کردو۔ (ابوداؤد نسائی، ابن ماجہ)
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) The statement: Hung around his neck: Ibn al-Humam said: Al-Shafi‘i and Ahmad hold it is recommended to hang the hand around the neck, as the Prophet (ﷺ) ordered it. In our view, it is at the Imam’s discretion if he sees fit, and it is not established for every amputee to be a Sunna.
Note 2
(2) The statement: If a slave steals, sell him, even for a pittance: In Badhl al-Majhud: Mawlana Muhammad Yahya noted: This is mentioned to indicate the Imam may add what he deems appropriate beyond the punishment, as a form of discipline. Selling for a pittance or less than his value is a humiliation, like hanging the hand around the neck.
Note 1
(١) قوله: فعلقت في عنقه: قال الشيخ ابن الهمام: المنقول عن الشافعي وأحمد أنه يسن تعليق يده في عنقه؛ لأنه عليه السلام أمر به. وعندنا ذلك مطلق للإمام إن رآه، ولم يثبت عنه عليه السلام في كل من قطعه ليكون سنة.
Note 2
(٢) قوله: إذا سرق المملوك فبعه ولو بنش: قال في (بذل المجهود): كتب مولانا محمد يحيى المرحوم في التقرير: إنماأورده في هذا الباب تنبيهًا على أن للإمام أن يزيد على الحد ما رآه مناسبًا، وذلك تعزير مع أن البيع بنش وغيره مما لايوازي ثمنه تعيير له وتذليل كتعليق اليد في عنقه.
Note 1
اور امام نسائی نے کہا کہ اس کی سند میں راوی حجاج بن ارطاۃ ضعیف ہیں۔ ان کی حدیث سے استدلال نہیں کیا جاسکتا۔ اور شیخ ابن ہمام نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ حکم امام کے لئے مطلق ہے اگر وہ مصلحت سمجھتا ہے تو کرسکتا ہے۔ اور حضور علیہ الصلوٰة والسلام سے اس شخص کے لئے جس کا ہاتھ کاٹا جائے اس طرح کا عمل ثابت نہیں ہے کہ وہ سنت ہوجائے۔