اردو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم کا ارشاد ہے ”شراب کا عادی شخص اگر مر جائے تو اللہ تعالیٰ سے وہ ایک بت پرست کی طرح
ملے گا“۔ (مسند احمد)
(اس حدیث شریف کو) ابن ماجہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے۔
اور بیہقی نے شعب الایمان میں محمد بن عبداللہ سے روایت کی ہے اور انہوں
نے اپنے والد سے نقل کیا ہے۔ اور بیہقی نے کہا ہے کہ امام بخاری نے اپنی تاریخ میں (اس حدیث)
کو محمد بن عبداللہ سے ذکر فرمایا جو اپنے والد سے روایت کر رہے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3375 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.