English
Awf ibn Malik al-Ashja'i reported that the Messenger of God, peace and blessings be upon him, said: "The best of your leaders are those you love and who love you, whom you pray for and who pray for you. The worst of your leaders are those you hate and who hate you, whom you curse and who curse you." They said: "O Messenger of God, should we not oppose them in that case?" He said: "No, as long as they establish prayer among you. No, as long as they establish prayer among you. Whoever is under a leader and sees him committing a sin against God should dislike the sin, but not withdraw from obedience."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٦٢٦ - وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكِ الْأَشْجَعِيِّ ُ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ صلي الله عليه وسلم قَالَ: (خِيَارُ أَئِمَّتِكُمْ الَّذِينَ تُحِبُونَهُمْ وَيُحِبُّونَكُمْ، وَتُصَلُّونَ عَلَيْهِمْ وَيُصَلُّونَ عَلَيْكُمْ، وَشِرَارُأَئِمَّتِكُمْ الَّذِينَ تُبْغِضُونَهُمْ وَيُبْغِضُونَكُمْ، وَتَلْعَنُونَهُمْ وَيَلْعَنُونَكُمْ). قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللّهِ، أَفَلَا نُنَابِذُهُمْ عِنْدَ ذَلِكَ؟ قَالَ: (لَا، مَا أَقَامُوا فِيكُمْ الصَّلَاةَ، لَا، مَا أَقَامُوا فِيكُمْ الصَّلاةَ، أَلَا مَنْ وَلِيَ عَلَيْهِ وَالٍ فَرَآهُ يَأْتِي شَيْئًا مِنْ مَعْصِيَةِ اللهِ فَلْيَكْرَهْ مَا يَأْتِي مِنْ مَعْصِيَةِ اللهِ، وَلَا يَنْزِعَنَّ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4965
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا! تمہارے امام وہ ہیں جن کو تم چاہتے ہو اور جو تم کو چاہتے ہیں اور تم
ان کے لئے دعا کرتے ہو اور وہ تمہارے لئے دعا کرتے ہوں۔ تمہارے بدترین امام وہ ہیں جن
سے تم بغض رکھتے ہو اور وہ تم سے بغض رکھتے ہیں اور تم ان پر لعنت کرتے ہو اور وہ تم پر لعنت کرتے
ہیں۔
ہم نے عرض کیا ”یا رسول اللہ ﷺ تو کیا ہم اس وقت ان کو ہٹا نہ دیں؟“
آپ ﷺ نے فرمایا! نہیں جب تک کہ وہ تم میں نماز قائم کرتے رہیں۔ نہیں، جب تک کہ وہ تم
میں نماز قائم کرتے رہیں۔ یاد رکھو: جس آدمی پر کوئی حاکم مقرر کر دیا جائے اور وہ اس سے اللہ تعالیٰ کی
نافرمانی کی کوئی چیز دیکھے تو وہ ناپسند کرے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے کام کو جسے وہ کر رہا اور ہرگز
اطاعت سے ہاتھ نہ کھینچ لے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1855b (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.